پارچھا[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پاڑ، ٹانڈ، گرنڈ یا کنویں کے چاک (گھرنی) کا آڈر جس پر چاک لگایا جاتا ہے، اس مجموعے میں دو کڑیاں ایک دھرمی اور ایک چاک ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پاڑ، ٹانڈ، گرنڈ یا کنویں کے چاک (گھرنی) کا آڈر جس پر چاک لگایا جاتا ہے، اس مجموعے میں دو کڑیاں ایک دھرمی اور ایک چاک ہوتا ہے۔ Reservoir or trough into which water drawn from a well is emptied.